ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
امکانات و خدمات
دستہ بندی
قرآني الفاظ کي جستجو
قرآن سے استخارہ
توضيح المسائل
سوالات و جوابات کا متن
علماء سے رابطہ
حج وزيارت
اسلامي کارڈز
اسلامي کلينڈر و جنتري
اسلامي اخبار
ڈاؤنلوڈ
آنلائن پروگرام
براہ راست زيارت
خدمات مبائل
اسلامي بازار
قبلہ نما
اوپن يونيورسٹياں
تعبير خواب
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1036
اگر ماه مبارک ميں کسى نے نجس پانى سے غسل کيا ہو اور ايک ہفتہ بعد اسے پانى کى نجاست کا پتا چلے تو اس مدت ميں اس کى نمازوں اور روزوں کا کيا حکم ہے؟
1037
اگر ماہ رمضان ميں اذان مغرب ميں دو گھنٹہ يا اس سے کم وقت رہتا ہو اور (روزہ دار) عورت کو حيض آ جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہوجائے گا؟
1038
اگر ماہ رمضان ميں شوہر اپنى بيوى کے ساتھ مباشرت کرے اور بيوى بھى راضى ہو تو حکم کيا ہے؟
1039
اگر ماہ رمضان يا کسى اور روزے کےلئے غسل جنابت بھول جائے اور دن ميں کسى وقت اسے ياد آئے تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟
1040
اگر متعارف وقت سے قيمت کى پہلى قسط ادا کرنے ميں تاخير ہو جائے جيسا کہ فروخت کرنے والا دعويدار ہے اور قيمت کى ادائيگى کا کوئى وقت بھى معين نہيں تھا اور قيمت کى ادائيگى ميں تاخير پر فروخت کرنے والے کے لئے ...
1041
اگر مثال کے طور پر ايک شخص کے پاس خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے پر اس کے اخراجات سے ايک لاکھ روپيہ زيادہ ہو اور اس نے اس کا خمس ادا کر ديا ہو اور آنے والے سال ميں نفع کى يہ رقم ايک لاکھ پچاس ہزار روپيہ ہوجائے ...
1042
اگر مجالس عزاء ميں شرکت کرنے سے بعض واجبات ترک ہوجاتے ہوں مثلاً صبح کى نماز قضا ہوجاتى ہو تو کيا دوبارہ ايسى مجالس ميں شرکت نہيں کرنا چاہئے يا يہ کہ ان مجالس ميں شرکت نہ کرنا اہل بيت (عليھم السلام) سے ...
1043
اگر مجردات تام معروض` اعراض اور تغير و تبدل سے دوچار نہ ھو جائيں ، تو ہم کيسے مجردات کے جوہر ھونے پر ممکن الوجود اطلاق کرتے ہيں جبکہ خدائے متعال جو مجرد تام ہے کو جوہر شمار نہيں کرتے ہيں؟
1044
اگر مجنب کا کپڑا منى سے نجس ہو جائے تو 1۔ يہ کہ اگر ہاتھ يا اس کپڑے ميں سے کوئى ايک گيلا ہو تو ہاتھ سے اس کپڑے کو چھونے کا کيا حکم ہے؟ اور 2۔ کيا مجنب کے لئے جائز ہے کہ وہ کسى اور شخص کو وہ لباس پاک کرنے ...
1045
اگر مجھے شک ہو کہ اپنے قضا روزے ادا کئے ہيں يا نہيں تو ميرى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟
1046
اگر محاذ جنگ پر جہاد کرنے والا شديد حملوں کى وجہ سے سورہ فاتحہ نہ پڑھ سکے يا رکوع و سجود انجام نہ دے سکے تو وہاں پر کيسے نماز پڑھے؟
1047
اگر مرد اپني پہلي بيوي کو صوري طلاق ديدے تو کيا پھر بھي وہ اس کے ساتھ ازدواجي زندگي بسر کر سکتا ہے؟
1048
اگر مرد ماہر علاج نسواں ڈاکٹر ليڈى ڈاکٹر سے زيادہ ماہر ہو يا ليڈى ڈاکٹر تک رسائى خواتين کے لئے حرج کى حامل ہو تو کيا مرد ڈاکٹر سے علاج کرانا جائز ہے؟
1049
اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کى تقليد پر باقى رہنے کا حکم کيا ہے؟
1050
اگر مسجد ميں تعميراتى کام کى ضرورت ہو تو کيا حاکم شرع يا اس کے وکيل کى اجازت ضروري ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
اگلے
369 → آخری